مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ، ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی

فائل:فوٹو مردان: کاٹلنگ میں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی اعجاز خان شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی ہوگئے۔جوابی فائرنگ میں دودہشت گرد بھی مارے گئے۔ کاٹلنگ کے علاقے زڑہ متہ میں مبینہ…

سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کر دیا، اس نے کوئی نشست نہیں جیتی۔ الیکشن…

مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا، بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا۔ امید ہے الیکشن کمیشن عوام کی امنگوں کے مطابق اپنا فیصلہ سنائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر…

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔اجلاس میں اتحادی جماعتیں شہباز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے فیصلے کی تائید کریں گی۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا،…

صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام

فوٹو: فائل اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سزا معافی کی تجاویز مسترد کر دیں، مجھے صدارتی اختیار سے سزاوں کی معافی نہیں چاہئے، عمران خان کا صدر مملکت کو پیغام، پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن کے مطابق پارٹی کے بانی چیئرمین…

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، انہوں نے استعفیٰ صدر محمود عباس کو بھجوا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو امریکا کی طرف سے مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری…

اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی

فوٹو: پی سی بی لاہور: پی سی ایل کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اعظم خان کی 30 بالز 75 رنز کی طوفانی اننگز بھی اسلام آباد کو شکست سے نہ بچا سکی، زلمی نے یونائیٹڈ کو سنسنی خیز میچ میں 8 رنزسےشکست دے دی۔ زلمی کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری…

پی ایس ایل، پشاور زلمی کے ہاتھوں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست

فائل:فوٹو لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس…

نگران حکومت نے بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت نے بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی، نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی،…

پاک بحریہ کاشمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک بحریہ نے مشق سی سپارک 2024 کے اختتام پر شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے کہا کہ پاک بحریہ ملکی بحری سرحدیں ناقابل تسخیر بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ آئی ایس پی آر…