ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے جمعرات تک مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج سے شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ 7 مارچ تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار…

درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا خطرناک بیماری کی علامت

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ درمیانی عمر میں سمت شناسی کی صلاحیت کا کمزور ہوجانا الزائمرز بیماری کی علامات کے ظاہر ہونے سے برسوں قبل خطرے کی گھنٹی بجا سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا…

شیخ رشید کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ طلب

فائل:فوٹو راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمدکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس مرزا وقاص روٴف اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل لاہور…

وزیراعظم کادورہ گوادر ، متاثرین میں امدادی چیکس کی تقسیم، مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے…

فائل:فوٹو گوادر:وزیر اعظم میاں شہبازشریف کاکہنا ہے کہ گوادر کے متاثرین کے نقصانات کی ضابطے اور قانون کے مطابق ادائیگی کی جائے گی۔متاثرین کی مدد میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ وزیر اعظم میاں شہبازشریف نے متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم…

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کےلئے اہل قرار دیدیا

فوٹو: فائل واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب لڑنے کی راہ میں…

مسافر طیارے سے دگنی رفتار سے چلنے والی ٹرین کی کامیاب آزمائش

فائل:فوٹو بیجنگ: ایک صدی سے زیادہ عرصے سے انسان کم وقت میں طویل فاصلہ طے کرنے کے لیے فضائی طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں لیکن حال ہی میں چین کے ایرو اسپیس سائنس اور انڈسٹری کارپوریشن کے سائنس دانوں کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجربے میں ایک…

نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی گئی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کومخصوص نشتیں دینے کی درخواست مسترد کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کومخصوص نشتیں دینے کی درخواست مسترد کردی ہے، فیصلہ میں کہا گیاہےسنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کیلئے لسٹ جمع نہیں کرائی۔ فیصلہ میں کہا گیاہے یہ مخصوص نشستیں خالی نہیں رہیں گی، یہ…

حماس فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے، امریکی نائب صدر کملا ہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے جبکہ اسرائیل پر غزہ میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے پر بھی زوردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو الاباما میں امریکی…

محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی ،علی محمد خان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہناہے کہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی اور اچھا مقابلہ ہو گا، امید ہے مولانا فضل الرحمان س بار حق کے راستے پر بانی پی ٹی آئی کا ساتھ…