بنگلہ دیش نے ناں ناں کرتے ہاں کردی، 2 ٹیسٹ، 2 دورے،نئے شیڈول کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ میچز کھیلنے پر ناں، ناں کرتے ہوئے ہاں کردی، شرمندگی سے بچنے کیلئے دورے کو دو مرحلوں میں تقسیم کردیا.
نئی تجویز آنے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے!-->!-->!-->!-->!-->…