شہباز شریف لندن واپسی سے پہلے دھر لئے جائیں گے،شیخ رشید
ویب ڈیسک
اسلام آباد:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف گرفتاری سے بچنے کے لیے بہانے بنا رہے ہیں تاہم میرے مؤکل بتا رہے ہیں کہ شہباز شریف لندن نہیں جاسکیں گے وہ لندن واپسی سے پہلے دھر لیے جائیں گے۔
نجی ٹی وی اے آر وائی!-->!-->!-->!-->!-->…