اداکارہ میراامریکہ میں پھنس گئیں، وزیراعظم سےوطن واپس لانےکی اپیل
ویب ڈیسک
نیویارک : فلم سٹار میرا امریکا میں پھنس گئیں وطن واپسی کیلئے میرا نے وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کی ہے کہ اسے واپس پاکستان لایا جائے۔
نیویارک سے اداکارہ میرا نے ایک ویڈیو پیغام میں ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…