سندھ میں بازار کھولنے کا اعلان،مفتی تقی عثمانی کا با جماعت عبادات کی ہدایت

کراچی (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سندھ میں کورونا وائرس کے باعث عائد پابندیاں تقریباً ختم ہو گئیں ،سندھ حکومت نے ماارکیٹس کھول دیں ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں با جماعت نمازیں اور نماز عید ادا کرنے کی ہدایت

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد1ہزار3تک پہنچ گئی

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار تین تک پہنچ گئی ، ملک بھر میں مریضوں کی مصدقہ تعداد 46915 ہوگئی ہے۔ آج بدھ تک خیبرپختونخوا میں کورونا سے 345 افراد انتقال کرچکے ہیں جب

چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج کی طالبہ سفینہ احمد کا اعزاز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا میں چترال کی پسماندہ تحصیل مستوج سے تعلق رکھنے والی طالبہ سفینہ احمد واشنگٹن یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والی مستوج کی پہلی طالبہ ہیں. سفینہ احمد نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے بزنس

حلیمہ سلطان سمیت ،ارطغرل غازی کی پوری ٹیم پاکستان آنے کو تیار

فوٹو:فائل انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی کے ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کی اداکارہ اسرا بلجک’حلیمہ سلطان‘ سمیت ڈرامے کی پوری کاسٹ پاکستان کا دورہ کرے گی کورونا وائرس کی صورتحال بہتر ہونے پرشیڈول طے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں ترکی کے ڈرامہ ،

مہوش حیات کی پڑھی گئی نعت کی ویڈیو وائرس ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کورونا وائرس کے باعث تمام فنکار بھی ان دنوں فارغ ہیں اور کسی نہ کسی بہانے سوشل میڈیا پر آ کر خود کو زندہ رکھتے ہیں ممتاز فلمی اداکارہ مہوش حیات نے فرصت کے ان لمحات میں نعت رسول مقبولﷺ انسٹاگرام

اسرائیل میں چینی سفیر پر اسرار طور پر گھر میں مردہ پائے گئے

ویب ڈیسک تل ابیب: چین کے اسرائیل میں تعینات سفیر ڈو وی پراسرار طور پر گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، لاش ملنے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ ابتداء میں بظاہر موصول ہونے والی غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفیر ڈو وی اسرائیلی شہر تل

بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ غداروں کی مدد کی، طالبان

فائل فوٹو اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) طالبان رہنما نے افغانستان میں بھارت کے کردار سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار ادا کیا اور غداروی کی مدد کی ہے۔ امریکہ کے ساتھ حالیہ مزاکرات

نامور کالم نگار،، وسعت اللہ خان،،کی اوپن ہارٹ سرجری

فوٹو : فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نامور کالم نگار اور سینئر صحافی وسعت اللہ خان کا دل کا آپریشن کامیاب رہا ان کی طبیعت سنبھل رہی ہے. وسعت اللہ خان کو تین دن پہلے دل کی تکلیف ہونے پر کراچی کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ٹیسٹ کے

عید الفطر کیلئے 6چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے عبدالفطر پر 6چھٹیوں کا اعلان کردیا ،وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی چھٹیاں جمعہ 22 مئی سے جمعرات 27 مئی تک

دانیش کنیریا کا شاہد آفریدی پر کیئریر تباہ کرنے کا الزام

سپورٹس ڈیسک کراچی:سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسٹار لیگ سپنر دانیش کنیریا نے شاہد آفریدی پر الزام لگا یا ہے کہ انھوں نے میری کرکٹ تبا ہ کردی وہ ہمیشہ میرے مخالف رہے۔ دانیش کنیریا نے ایک بھارتی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے مذہب کی بنیاد پر