امریکہ اللہ کی پکڑ میں، آسمانی بجلیوں کے بعد 2 سمندری طوفانوں کا سامنا

امریکا میں گلف آف میکسیکو کی جانب موجود ریاستوں کو رواں ہفتے دو طوفانوں کا سامنا ہے، طوفان ’مارکو ‘ آج لوزیانا اور طوفان ’لورا‘ کل امریکی ساحلی پٹی سے ٹکرائے گا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کلے مطابق امریکا کی گلف ساحلی پٹی میں ریاست الاباما،

صدام حسین محاذ جنگ پر اپنے ساتھ کیا چیز لے کر جاتے تھے؟ باورچی کا انکشاف

سابق عراقی صدر صدام حسین کے باورچی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ محاذ جنگ پر بھی پسندیدہ پکوان لے جاتے تھے۔ پولینڈ کے معروف مصنف یتولد زیبلوفسکی نے اپنی تصنیف ’ڈکٹیٹر کے دسترخوان‘ میں صدام حسین کے باورچی کا علامتی نام ابو علی بتایا ہے۔ابو علی نے

متحدہ عرب امارات کے بعد دیگر عرب ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے، مائیک پومپیو

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خصوصی ملاقات کی اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر

عمران خان نے کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں کیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  نے کہا ہے کہ  پاکستان میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے پچھلی حکومت میں نوازشریف نے ہماری مدد کی تھی جب کہ موجودہ حکومت نے باکسنگ کے علاوہ باقی تمام سپورٹس کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کچھ نہیں

عدم استحکام پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے، سربراہ پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے کا دورہ کیا، آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر فینسنگ کا جائزہ لیا اور پاک افغان سرحد پر داوا توئی سیکٹر میں

نواز شریف کو واپس لانے کے لیے تمام قانونی راستے استعمال کئے جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال میں اپوزیشن کے بیانیہ سے متعلق حکمت عملی پر بات چیت ہوئی، اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق ترجمانوں کو بریفنگ دی گئی، جب کہ نواز

حلیمہ سلطان سے متعلق بیان پر ژالے سرحدی کو وضاحت دینا پڑگئی

چند روز قبل ژالے سرحدی کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہواتھا جس میں انہوں نے ترک اداکارہ اسریٰ بلجک جو پاکستان میں حلیمہ سلطان کے نام سے مشہور ہیں کو پاکستانی برانڈز کا ایمبیسیڈر بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی

ہمایوں سعید کو ماہرہ خان نے کون سا کھانا بنانا سکھایا؟

ہمایوں سعید اورماہرہ کی آن سکرین جوڑی خاصی پسند کی جاتی ہے۔ فلم بن روئے میں دونوں نے ایک ساتھ اداکاری کرکے مداحوں کو خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد مداح چاہتے ہیں وہ اوربھی فلموں میں ایک ساتھ نظر آئیں۔ اس بار اداکارایک ساتھ تو نظر آئے

معروف گلوکارہ عابدہ پروین 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل

رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے سال 2020ء کی 500 بااثر مسلمان شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں دنیا بھر سے مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی دکھانے اور وسیع حلقہ اثرپیدا کرنے والے مسلمانوں کے نام شامل کئے گئے ہیں۔

ملک بھرمیں کورونا وبا کے فعال کیسزکی تعداد 10 ہزار188 رہ گئی

این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 496 نئے کیسزاور9 اموات رپورٹ ہوئیں، جس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار261 تک جا پہنچی۔ ملک میں ایکٹیوکیسزکی تعداد صرف 10 ہزار188 ہے اورملک بھرمیں صحتیاب ہونے