ہری پور،عمرایوب کابازارکا اچانک دورہ، بجلی کی تاریں دیکھ کر برہم
ہری پور(یاورحیات)وفاقی وزیرتوانائی عمرایوب کا ہریپور مین بازار اور اندرونی گلیوں کا اچانک دورہ۔بجلی تاروں کی صورتحال دیکھ کر سخت برہمی کا اظہار کیا.
وفاقی وزیر نے متعلقہ ایس ڈی او کو صورتحال کی فوری بہتری کے لیے احکامات جاری کئے، وفاقی!-->!-->!-->…