پیپلز پارٹی بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کیا سکتا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا!-->!-->!-->…