پاکستان نے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع کر دی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے 22 ممالک پر عائد سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے خطرات بڑھنے کی وجہ

وزیراعظم صاحب مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو گھبرانے کی اجازت دیں، خاتون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمرا ن خان سے براہ راست گفتگو کے دوران ایک کالر خاتون نے درخواست کی کہ اگر آپ مہنگائی کم نہیں کر سکتے تو ہمیں گھبرانے کی تو اجازت دے دیں. کالر نے بتایا کہ میں گھریلو خاتون ہوں، مہنگائی دن بدن

پیپلز پارٹی، اے این پی کو پی ڈی ایم سے نکال دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے پیپلزپارٹی، اے این پی اور بی اے پی سے الائنس بنا کر پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو کچھ کیا اس پر ہمیں افسوس ہوا،

شوکت ترین کو غیر محسوس انداز میں اقتصادی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کو مشیر خزانہ بننے کے امکانات موجود ہیں وزیراعظم نے انھیں اقتصادی ٹیم میں کھپا لیاہے اور گزشتہ روز اعلان کردہ اقتصادی مشاورتی کونسل میں شوکت ترین بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم

بھارت کے آرٹسٹ نے گلوکار شوکت علی کا مجسمہ بنا لیا

لاہور(ویب ڈیسک )ایک بھارتی آرٹسٹ نے پاکستان کے معروف گلوکار شوکت علی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اُن کا مجسمہ بنالیاہے۔ آرٹسٹ منجیت سنگھ کا تعلق بھارتی پنجاب سے ہے ان کا کہنا ہے کہ شوکت علی کا مجسمہ کسی شاہراہ پر نصب کیا جائے گا،

مولانا فضل الرحمان مسلسل علیل اور زیرعلاج ہیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ابھی تک علیل ہیں اور ان کا علاج اسلام آباد میں ہی کیا جارہاہے۔ جے یو آئی ف کے امیر کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں رہائش گاہ پر علاج

جنوبی افریقہ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 17 رنز سے ہرا دیا، فخر زمان کی 193 رنز کی میراتھن اننگز بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی، پاکستان کو جنوبی افریقہ نے جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف دیا تھا، میزبان ٹیم

فحاشی پھیلنے سے زیادتی واقعات میں اضافہ ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے براڈشیٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے نیب حکومت سے ملا ہوا تھا لیکن اب عدلیہ اور نیب آزاد ہیں. وزیراعظم عمران خان نے ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ جو نیب کے