روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے،نیٹو

فائل:فوٹو نیویارک : نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے اس بات پر اظہار تشویش کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کے میزائل اور جوہری پروگرام کے لیے مدد فراہم کر سکتا ہے۔نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کاکہناہے کہ یوکرین میں روس کی جنگ کو…

لنڈی کوتل میں فائرنگ سے صحافی خلیل جبران جاں بحق

فائل:فوٹو لنڈی کوتل: خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈووکیٹ زخمی ہو گئے۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صحافی خلیل جبران کے قتل کا نوٹس لیتے…

وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاق کی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ ظالمانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہیے جعلی فارم 47 حکومت عید کے 3 دن بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی نہ بنا سکی۔ ایک بیان میں…

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی، پشاور، شمالی وزیرستان، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ علاوہ ازیں چارسدہ، صوابی، پارا…

گاؤں ولی داد میں 400 کنال اراضی میں آتشزدگی، لاکھوں کے درخت اور گھاس خاکستر

فوٹو: زمینی حقائق ڈاٹ کام مانسہرہ: ضلع مانسہرہ کے گاؤں ولی داد میں 400 کنال اراضی میں آتشزدگی، لاکھوں کے درخت اور گھاس خاکستر، تقریباً 6 گھنٹے تک لگی آگ میں جنگلی حیات میں لپیٹ میں آگئی. یونین کونسل لساں نواب کے گاوں ولی داد کا آتش کی نذر…

الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئیں

فوٹو فائل ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ قوتِ سماعت سے محرومی کا شکار ہوگئی ہیں اور اس مرض کے لیے اُن کا علاج بھی جاری ہے۔ الکا یاگنک نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں اور دوستوں کے نام…

اونٹنی کے زخمی ہونے کا واقعہ ناقابلِ برداشت ہے، گورنر سندھ

فائل:فوٹو کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے واقعے نے ہم سب کو ہلا دیا ہے، میری بیٹی نے مجھ سے کہا کہ اس اونٹنی کو لازمی جا کر دیکھیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے ملیر میں واقع اینیمل شیلٹر…

حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی،سخت جملوں کاتبادلہ

فائل:فوٹو نیویارک:پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔ حارث روٴف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔فین نے مبینہ طور پر حارث روٴف کو گالی دی، جس…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا سفر شروع ہو گیا جبکہ 6 کھلاڑی امریکا میں ہی قیام کریں گے۔ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد…

امریکی سکول سے جڑواں بہن بھائیوں کے 23 جڑواں جوڑوں کی گریجویشن

فائل:فوٹو میساچوسیٹس: امریکا میں ایک مڈل اسکول کی گریجویشن تقریب میں جڑواں بہن بھائیوں کے 23 جوڑے شریک ہوئے۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے ایک علاقے نیڈھم میں قائم پولارڈ مدل اسکول میں منعقد ہونے والی آٹھویں جماعت کی گریجویشن تقریب میں…