آرمی چیف سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات، وفودکے مزاکرات
راولپنڈی( زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی فوج کے جنرل کی ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم معاملات زیر بحث آئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے وفد کے ہمراہ!-->!-->!-->!-->!-->…