ہم پاکستان کی تاریخ کا سب سے بہترین بلدیاتی نظام لا رہے ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نیا پاکستان مل کر بنے گا، نئے پاکستان کے نظریے کو سمجھنا ہے، یہ زمین پر بعد میں آئیگا اور ذہن میں پہلے آئیگا کیونکہ تبدیلی پہلے ذہن میں آتی ہے.
اسلام آباد میں کلین اینڈ گرین!-->!-->!-->…