ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نےاپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں ایک بار پھر اپنی معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا. انہوں

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 60 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ

برسبین(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، 340 کی برتری کے بعد دوسری اننگز میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ کر لیے. برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر

سعودی عرب میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

الریاض (ابرار تنولی) پاکستان کے مایہ ناز صحافی ، ادیب اور استاد پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کی یاد میں سعودی دارالحکومت الریاض میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا. تعزیتی ریفرنس میں الریاض میں موجود پاکستانی صحافیوں کی بڑی تعداد

سی پیک مفادات، چین اور امریکہ آمنے سامنے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکہ اور چین سی پیک پر آمنے سامنے آ گئے، امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے کہا چین پر مختلف ممالک سےاپنے مفاد کےمعاہدے کرنے پرمجبورکرنےکاالزام لگایا جسے چینی سفیر نے مسترد کردیا ۔ ایلس ویلز نے کہا کہ اگر

آصف غفور کا قرآن کی بے حرمتی روکنے والے بہادر نوجوان کو سلام

فوٹو: انٹرنیٹ اوسلو(ویب ڈیسک)ناروے میں ایک بار پھر اسلام مخالف ایونٹ رونما ہوا اور اسلام مخالف ریلی میں ایک ملعون کو قرآن کریم کی توہین سے روکنے والا مسلم نوجوان الیاس ہیرو قرار بن گیا، ترجما ن پاک فوج نے بھی اپنے نجی ٹوئٹر پر اس کی

باکسر محمد وسیم نے لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن کوہرا دیا

دبئی(نیٹ نیوز) پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو شکست دے کر ایک اور کامیابی حاصل کرلی۔ متحدہ عرب امارات میں منعقدہ فائٹ میں باکسر محمد وسیم نے دبئی میں ہونے والی فائٹ جیت لی، ریفری نے 8 راوٴنڈ کے اختتام پر فائٹ روکی اور

پی ٹی آئی پرفارن نہیں، ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ہے، با بر اعوان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو بابر اعوان نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا جھوٹا الزام ہے۔ بابر اعوان نے آج وزیراعظم سے خصوصی ملاقات کی، جس میں ملکی تازہ سیاسی صورت حال سمیت آئینی اور

نواز شریف لندن کی ہوا سے ٹھیک ہو گئے، اسکی تحقیقات ہونی چاہئے، وزیراعظم

میانوالی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کے لیے نہیں بلکہ تبدیلی لانے کیلئے آیا ہوں وزیر اعظم نے کہا ان کے خلاف کیسز ہم نے نہیں بنائے بلکہ پہلے کے بنے ہوئے ہیں، اگر اِن سے ڈیل کر لوں تو ملک سے غداری ہو گی.

بی آر ٹی منصوبے میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی،شوکت یوسفزئی

پشاور (ویب ڈیسک ) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نیب آئے اور بتائے بی آر ٹی میں کہاں کرپشن ہوئی ہے ، بی آر ٹی فرانزک آڈٹ کا فیصلہ شفافیت کے لئے کیا گیا ہے ۔ شوکت یوسفزئی کا نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہنا تھا

الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ پڑتال کرے گی، ترجمان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ترجمان الیکشن کمیشن الطاف احمد خان نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہیں بلکہ سکروٹنی کمیٹی پارٹی فنڈنگ کیس میں روزانہ کی بنیاد پر سکروٹنی کرے گی. ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ہوئے ترجمان نے