لاہور پہنچنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک)ابوظہبی سے لاہور آنے والی فلائٹ کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جنھیں ٹیسٹ کرنے کیلئے سروسز اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے.
یہ تمام افراد ابوظہبی سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے تھے، ذرائع کے مطابق!-->!-->!-->!-->!-->…