انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو  لاہور: انتخابات 2024،مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے۔  پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی…

صدر مملکت نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔صدر مملکت نے جسٹس…

سال 2023 کی سب سے بڑی خبر

محبوب الرحمان تنولی قاسم کا ابا کہیں۔۔ بانی پی ٹی آئی لکھیں یا سابق چیئرمین تحریک انصاف پاکستان میں 10 اپریل 2022 کے بعد ایک ہی خبر ہے اور وہ خبر ہے عمران خان الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا یا سوشل میڈیا سکہ صرف عمران خان کا چلتا ہے۔ یہ…

اگر بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی ہوئے تو پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کریں گے،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں سے متعلق پراسس کل تک مکمل ہو جائیگا اور ساتھ ہی پریس کانفرنس میں اعلان کر دینگے۔ 8 فروری کو الیکشن میں پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت سے جیت ہوگی، اگر بانی پی ٹی آئی…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے استعفے میں موقف اختیار کیا ہے کہ میرے…

پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا

فائل:فوٹو   پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا۔ کیس کی سماعت…

سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کی سزائے موت بحال کردی۔عدالت نے پرویز مشرف غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیدیا سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف…

خواجہ سراء نایاب علی الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ ایپلٹ…

راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں ڈاکو مسافر بس سے 4کروڑ روپے لوٹ کر فرار

فائل:فوٹو راولپنڈی اور چکوال کے بارڈر پر سال 2024 کی سب سے بڑی واردارت 7 ڈاکوں نے بس میں سوار بیوپاریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم لوٹ لی، ملزمان 45 منٹ تک چلتی بس میں واردارت کرتے رہے، بیوپاریوں کو یرغمال بناکر بدترین تشددکا نشانہ بنایا،…