مری میں سیاحوں کیلئے اسقبالیہ کیمپ ، پھول پیش کئے گئے

فائل فوٹو ایوبیہ (زمینی حقائق )ملکہ کوہسارمری میں سیاحوں کو ویلکم کہنے کیلئے مری انتظامیہ، سٹی ٹریفک پولیس، ضلع پولیس اور شہریوں نے جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے۔ مری والے جھگڑالو ہیں ۔۔ سیاح خاندانوں سے الجھتے ہیں اور لڑائی اور تو سب حملہ…

نواز شریف واضح کریں ان کا نظریہ کیا ہے؟ چوہدری نثار

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے کہاہے مسلم لیگ ن کا حصہ ہوں، پارٹی سے ناراض ہوں نہ نواز شریف سے۔ چونتیس سال پارٹی کا سیاسی بوجھ اٹھایا ہے۔ جوتیاں اٹھانے والا نہیں ہوں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

اولاد اہم ہے لیکن کیئریر نہیں چھوڑ سکتی، ثانیہ مرزا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی اولاد ان کے لیے بہت اہم ہوگی لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ وہ اپنا کیریئر چھوڑ دوں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے…

آرمی چیف نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کردی

فائل فوٹو راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کو سزائے موت کی توثیق کر دی جبکہ 3 دہشت گردوں کو عمر قید۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں، تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے اور…

سپریم کورٹ کا صحافیوں پر تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے صحافیوں کی ریلی پر پولیس تشدد کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا ہے، سیشن جج سہیل ناصر کو معاملے کی انکوائری کر کے 10 روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی…

راول ڈیم آلودگی! میئراور ڈی سی کی طلبی

فو ٹو: اے پی اسلام آباد(ویب ڈیسک)راول ڈیم سیوریج کا پانی اور پولٹری فارمز کا فضلہ شامل ہونے لگا،اسلام آبا د ہائیکورٹ نے میئر اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔ صورتحال اسلام آباد ہائیکورٹ میں راول جھیل کو آلودگی اور مضر صحت اجزا ء شامل…

قائداعظم کی تصویر ہٹانے پر علی گڑھ یو نیورسٹی میں احتجاج

اسلام آباد (ویب ڈیسک )علی گڑھ یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر ہٹانے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے شہر میں نیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر ہٹانے کے…

خلائی مخلوق اور لاڈلے

شمشاد مانگٹ ملک میں اس وقت آندھیوں کا موسم ہے۔ آندھیوں کے ساتھ گردو غبار اُڑ رہا ہے۔ سیاسی موسم میں بھی جھوٹ اور سچ کی ملی جلی آندھیاں چل رہی ہیں۔ چونکہ حکومتیں بیک وقت اپنی مدت اور ”عِدّت“ پوری کرنے جارہی ہیں اس لئے ہر سیاسی جماعت کا لیڈر…

عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس سے بری

فوٹو/ فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)  انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2014 کے اسلام آباد دھرنے کے دوران قائم کیے گئے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی…

عوام کو بے وقوف نہ بنائیں

جاوید چوہدری مجھے تاریخ یاد نہیں لیکن سال پوری طرح یاد ہے‘ یہ 2000ء تھا‘ میاں برادران جیل میں تھے‘ جنرل پرویز مشرف چیف ایگزیکٹو تھے اور علامہ طاہر القادری ان لوگوں میں شامل تھے جن کا خیال تھا جنرل مشرف کرسی سے اٹھیں گے‘ انھیں تخت شاہی پر…