عدت نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قرار،بری کرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں بانی پی ٹی ۤئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم…