لاہور، داتادربار کے باہر خود کش حملہ، 10افراد شہید 20زخمی
لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔
داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے!-->!-->!-->…