صدر مملکت نے دستخط کردیئے، ایمنسٹی اسکیم نافذ ہو گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اثاثہ جات ظاہر کرنے سے متعلق ' ایمنسٹی اسکیم آرڈیننس 2019' پر دستخط کردیئے جس کے بعد یہ نافذ العمل ہو گیا ہے۔
اس اسکیم کا اطلاق 30 جون 2018 تک حاصل کیے گئے غیراعلانیہ اثاثہ جات پر!-->!-->!-->…