وزیراعظم کے خوشاب، سرگودھا اور تلہ گنگ کے اسپتالوں کے اچانک دورے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا ، خوشاب اور تلہ گنگ کے سرکاری اداروں ، ہسپتالوں ، تھانوں ، سکولوں، پناہ گاہوں اور ترقیاتی سکیموں کے اچانک دورے کئے۔
وزیراعظم نے بغیر بتائے دوروں کا فیصلہ عوام الناس کا احساس کرتے ہوئے!-->!-->!-->…