چاند گاڑی ہوگئی گم، اب بتاو، کشمیری ملوث ہیں یا آئی ایس آئی؟ آصف غفور

راولپنڈی(ویب ڈیسک) چاند مشن کے فیلیئر پر ڈ ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی بھارتی خلائی مشن کے ادارے کو طنزیہ شاباش، یہ بھی پوچھا اب بتاو ناکامی میں کشمیری عوام ملوث ہیں یا آئی ایس آئی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر

بھارت کا خلائی مشن ایک بار پھر فیل ہوگیا، مودی آگ بگولہ، اربوں روپے ڈوب گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ’’اِسرو‘‘ (ISRO) کی جانب سے چاند کے مخالف حصے کی طرف بھیجے گئے مشن ’’چندریان 2‘‘ کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطہ ہوگیا ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مشن ناکام ہوچکا ہے۔ اس مشن پر 978 کروڑ

مظفر آباد میں قومی ٹیم نے یوم دفاع پر نمائشی میچ کھیلا، کشمیریوں سے یکجہتی

مظفر آباد (زمینی حقائق) یوم دفاع کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں فیسٹول میچ کھیلا گیا۔ میچ میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑیوں نے شرکت کی جبکہ آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون نے چیئرمین پی سی بی

ماسٹر لیگ سپنر عبدالقادرانتقال کرگئے. وزیراعظم اورآرمی چیف کا اظہار افسوس

لاہور(زمینی حقائق)مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی کے مؤجد عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر عبدالقادر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، ان کے بیٹے سلمان قادر نے ان کی موت کی تصدیق

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف لائن آف کنٹرول پہنچ گئے

راولپنڈی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے والوں میں وزیراعظم اور آرمی چیف کے علاوہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع

افغان صدر اشرف غنی نے دورہ امریکہ ملتوی کردیا

کابل(ویب ڈیسک )افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا ہے۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی

شاہد آفریدی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے

کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی یوم دفاع پر پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔ ٹوئٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا کہ 6 ستمبر کی مناسبت سے شہدا کو خراج عقیدت

کابل، امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکا، 🔟 افراد ہلاک 42 زخمی

کابل(نیٹ نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کے سخت سیکورٹی والے سفارتی علاقے پی ڈی 9 میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے

ظفر وال، بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق

نارووال(ویب ڈیسک) تحصیل ظفروال میں شکرگڑھ روڈ پر بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔ رکشے میں مختلف اسکولوں کے بچے سوار تھے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے اور 6 بچیاں شدید زخمی ہیں۔

کشمیریوں کو کبھی تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے،آ رمی چیف

راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈا ہے پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا اور حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گا۔ آج صبح یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں بگل بجا کر شہداء کو