جوہری ہتھیارکا استعمال، پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے،ترجمان پاک فوج
راولپنڈی (زمینی حقائق) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر کشمیریوں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کا ایسا کوئی اقدام قبول نہیں جو کشمیریوں کے حق خودارادیت کے منافی ہو۔
آئی ایس پی آرکے ڈی جی میجر!-->!-->!-->…