خبر دار ! وٹس اپ پرکوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہ کرے

فوٹو: فائل سان فرانسسکو( نیٹ نیوز) واٹس ایپ پر ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد شروع کردیاگیا، غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے صارفین کے نمبرز بلاک کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس حوالے سے ایک غیرملکی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ واٹس ایپ نے

نیا پاکستان ہاوئسنگ پروگرام ، درخواست جمع کرانے کے آخری 3دن

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام میں اب تک 17 لاکھ 50 ہزار سے زائد درخواستیں وصول ہوچکی ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 3 دن باقی رہ

نواز شریف کا نام اسی سی ایل سے نکالنے کی مشروط منظوری

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط کی منظوری دے دی، نواز شریف کو باہر جانے کے لئے سیکیورٹی بانڈز دینا ہوں گے۔ سابق وزیراعظم

سید علی گیلانی کا وزیر اعظم کےنام خط، پاکستان اہم فیصلے کرے، کشمیری رہنما

فوٹو : فائل سرینگر(ویب ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے۔ بزرگ رہنما سید علی گیلانی کے خط میں کہا گیا ہےکہ ہوسکتا ہے یہ آپ کے ساتھ میرا آخری رابطہ ہو،

آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی علاج کے لیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، فریال تالپور کو اڈیالہ جیل

وفاقی کابینہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنےکافیصلہ آج کرے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ آج سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے  نکالنے کا فیصلہ کرے گی اس حوالے سے کابینہ کی ذیلی کمیٹی میں معاملہ زیر غور ہے ۔ نیب کی طرف سے وفاقی حکومت کو نام ای سی ایل سے نام خود نکالنے کے مشورہ کے

خیبرپختونخوا حکومت نے ’ٹوائلٹ ایپ‘ تیار کرلی

فوٹو: فائل پشاور(ویب ڈیسک) کون کہتا ہے صوبائی حکومت کام نہیں کررہی ،خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کی سہولت کیلئے پبلک ٹوائلٹ کی تلاش کی خصوصی ایپ تیار کر لی ہے جسے 19 نومبر لانچ کیا جائے گا۔ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پرتھ، تین روزہ میچ میں بابراعظم اور اسد شفیق کی سنچریاں

پرتھ(ویب ڈیسک) پاکستان کا آسٹریلیا اے کے خلاف اچھا سکورکرکے پوزیشن مضبوط کرلی بابر اعظم اور مڈل آرڈ بیٹسمین اسد شفیق نے شاندار سنچریاں بنائیں۔ قومی ٹیم تین روزہ پریکٹس میچ کینگروز کی اے ٹیم کے ساتھ کھیل رہی ہے ، آج قومی ٹیم کی طرف

وزراء نواز شریف کو باہر بھجوانے کے مخالف ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کئی وفاقی وزراء نے مخالفت کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے نوازشریف کو

نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب میں نواز شریف کو باہر بھجوانے کا فیصلہ حکومت کو کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے