بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات، عید کی مبارک اور ماتھے پر بوسہ دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :عید کے موقع پر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی بشری بی بی سے ملاقات کرائی گئی، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے بشری بی بی کو عید کی مبارک دی اور ماتھے پر بوسہ دیا، بشری بی بی کو انتہائی سخت…

قومی کرکٹرز نے عید کی خوشیوں کیسے دوبالاکیا

فائل:فوٹو لاہور :عید الفطر کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں نے وطن میں عید منائی تو کچھ بیرون ملک مصروفیت کے باعث پردیس میں عید مناتے نظر آئے۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یہ عید اپنے آبائی علاقے میں پرانے گھر اور محلے میں…

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل

فائل:فوٹو کراچی:عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔ عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند…

صدر و وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارک باددی

فائل:فوٹو اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی اور دونوں شخصیات نے ایک دوسرے کیلئے نیک…

مشکل حالات میں بڑی ذمہ داری ملی ہے،چیئرمین سینیٹ

فائل:فوٹو ملتان :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کاکہنا ہے کہ مشکل حالات میں بڑی ذمے داری دی گئی ہے، کوشش کریں گے قوم کی امنگوں کے مطابق پورا اتریں۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہمارے دشمن بہادر جوانوں پر حملے کر رہے ہیں، ہم اس کی…

امت مسلمہ کے تمام مسائل باہمی اتحاد سے ہی حل ہو سکتے ہیں،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی

فائل:فوٹو اسلام آباد: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کاکہنا ہے کہ ۔ اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کیجیے امت مسلمہ کے تمام مسائل باہمی اتحاد سے ہی حل ہو سکتے ہیں،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کا خطاب۔…

ٹک ٹاک کا انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو بیجنگ:ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے انسٹاگرام کے مقابلے میں ایپ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹک ٹاک کے مطابق کمپنی تصاویر اور تحریر کیلئے ایک باقاعدہ ایپ پر کام کر رہی ہے۔ کچھ صارفین کو ایسے نوٹیفکیشن موصول ہوئے ہیں جن میں کہا گیا…

اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں ،امریکی صدر

فائل:فوٹو میڈرڈ: امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں ایک بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔ نیتن یوہو غزہ میں جو پالیسی اپنا رہے ہیں میں اس سے متفق نہیں ۔ ہسپانوی زبان کے نیٹ ورک “یونی ویژن” کوانٹرویو میں امریکی صدر…

سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی مبارک باد دیتا ہوں۔ سانحہ 9 مئی میں بے گناہ لوگوں کو خدا اور رسول کیلئے معاف کیا جائے راولپنڈی میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے…

اڈیالہ جیل میں نماز عید،بانی پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں نماز عید ادا کی، اس موقع پر انہوں نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگایا۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مرکزی جامع…