وزیراعظم کے دورہ ملائشیا کا شیڈول طے، 3فروری کو ملائیشیا جائیں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے پر 3 فروری کو ملائشیا جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ اعلٰی سطح کا وفد بھی ملائشیا جائے گا،!-->!-->!-->!-->!-->…