پاکستانیوں کا سعودی عرب میں بسنت میلہ، الخُبر کو لاہور بنا دیا،بو کاٹا، کا شور
فوٹو : زمینی حقائق ڈاٹ کام
الخبر ( ابرار تنولی)پاکستانیوں نے ایک بار پھر الخُبر کو لاہور بنا دیا، سعودی عرب میں پاکستانیوں کی جانب سے سجائے گے بسنت میلے میں مختلف شہروں سے آئے ہزاروں افراد نے شرکت کی، آسمان رنگ برنگے پتنگوں سے بھر!-->!-->!-->!-->!-->…