ملک بھر میں20مئی سے30ٹرینیں چلانے کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے عید الفطر کے پیش نظر 20 مئی سے ملک بھر میں 30 ٹرینیں چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایس او پیز پر عمل در آمد کی شرط پر ٹرینیں چلانے کی منظوری دی!-->…