باکسرعامر خان کی پاکستانی سیاست میں حصہ لینے کی خواہش
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بعد برطانیہ سے ایک اور اہم شخصیتپاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان میں سیاست میں حصہ لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مختلف ٹوئٹس میں!-->!-->!-->…