مختاراں مائی کا گرلز ماڈل اسکول بند کردیا گیا
ویب ڈیسکمظفر گڑھ : فنڈز کی کمی کے باعث مظفرگڑھ میں امداد سے چلنے والا مختیارمائی کا گرلز ماڈل اسکول بند کردیا گیا ہے ۔
مختیارمائی کے گرلز ماڈل اسکول میں6 سو سے زائد طالبات تعلیم تھیں جوکہ اسکول کی بندش کے باعث زیور تعلیم سے محروم ہو گئی!-->!-->!-->…