حسن علی 5ماہ بعد کرکٹ میں واپسی کے بعد پھر ان فٹ
فوٹو:اے ایف پی فائل
کراچی: فاسٹ باؤلر حسن علی پانچ ماہ کے وقفہ کے بعد کرکٹ میں واپس آتے ہی قائد اعظم ٹرافی میں محض 38.5 اوورز کرانے کے بعد دوبارہ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔
سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی گروئن انجری کا!-->!-->!-->!-->!-->…