زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانیکی سزا غیراسلامی،مفتی منیب
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ممتاز عالم دین اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کی سزا غیر اسلامی ہے ۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مجھے وفاقی کابینہ کی!-->…