میاں صاحب کو واپس بلانے کا کسی کو حق نہیں ، مریم نواز
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کسی کو نواز شریف کو وطن واپس بلانے کا حق نہیں ہے جس نے بات کرنی ہے مجھ سے کریں۔
پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب سے سخت اور!-->!-->!-->…