علی حیدر گیلانی نے ووٹ ضائع کا طریقہ بتانے کا اعتراف کرلیا
فوٹو : فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ میں پی ڈی ایم کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے پریس کانفرنس میں اعتراف بھی کرلیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار ارکان نے ان سے رابطہ کیا تھا۔
علی حیدر گیلانی کا!-->!-->!-->…