ہری پور، کار لفٹر گروہ سے مزید 2 کاریں، 7 بائیک برآمد
ہری پور(یاورحیات)سٹی پولیس نے کارلفٹر گروہ کے دوسرے ملزم حامد کو گرفتار کرلیامزید دوموٹر کاریں سات موٹر سائیکل برآمدمجموعی طور پر کارلفٹر گروہ سے اب تک سات عدد گاڑیاں اوردس عدد موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ہیں.
ضلع ہری پور میں کچھ عرصہ!-->!-->!-->…