سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سینیٹرعون عباس بپی کی 112 دن بعد 9 مئی کی مذمت، پارٹی چھوڑ نے کا اعلان، وہ پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر اور سینیٹر ہیں.
عون عباس بپی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا، سینیٹرعون عباس بپی…