صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی میعاد آج اختتام پذیر ہوگی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی میعاد آج مکمل ہو رہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے…