جناح ہاوٴس حملہ کیس ،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید ، روبینہ جمیل سمیت…