سمندر میں پھنسے آسٹریلوی ماہی گیر نے گھڑی کی مدد سے خود کو بچالیا

فوٹو فائل ویلنگٹن:نیوزی لینڈ کے سمندر میں تقریباً 24 گھنٹے گزارنے والے ایک شخص نے محض اپنی گھڑی کی مدد سے مچھیروں کی توجہ حاصل کرکے خود کو بچا لیا۔ نیوزی لینڈ پولیس کے مطابق شہری کا بچ جانا ایک معجزہ ہے، وہ اپنی 40 فٹ لمبی کشتی میں…

پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: ایپلٹ ٹریبونل لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ایپلٹ ٹریبونل جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔ اپیلوں…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی جبکہ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر عدالت نے پولیس کو بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہی تفتیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت…

نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی احتساب بیورونیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات اور 5 انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دی۔ نیب نے یکم جنوری کو ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں شریف…

 نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے،علیمہ خان

فائل:فوٹو بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنا لندن پلان کا حصہ ہے۔، ججز نے انصاف دینے کا عہد کیا ہوا ہے، مگر بانی پی ٹی آئی کو انصاف نہیں مل رہا لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

شہزاد اکبر، زلفی بخاری،فرح گوگی سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما ء شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاوٴنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور دیگر ملزمان…

امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کومسترد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن، لندن: امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف…

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ

فائل:فوٹو منیلا:فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز سرنگنی صوبے سے 100 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے…

تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: تاحیات نااہلی ختم، سپریم کورٹ نے نوازشریف کی رکاوٹ ختم کردی،عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے 6 ایک کے تناسب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا،چیف جسٹس قاضی…

عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سائفر کیس میں ضمانت کے 19دن بعد رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے روبکار…