پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی

فائل:فوٹو کراچی: سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گئی جبکہ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج…

وزیراعظم سے سعودی وفدکی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاوٴس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی درخواست عدم پیروی پرخارج کردی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مثبت مقابلہ، پنجاب میں روٹی16، کے پی میں 15روپے کر دی گئی

فوٹو: فائل پشاور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مثبت مقابلہ، پنجاب میں روٹی16، کے پی میں 15روپے کر دی گئی، پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا روٹی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے…

آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر مزید قرض کیلئے نئے معاہدے پربات شروع کر دی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی مارکیٹ میں کاروبار کی فضا بہترین ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال میں ہم ماضی کے مقابلے میں زیادہ بہتر نتائج کی توقع کررہے ہیں آئی ایم ایف…

فیض آباد دھرنا کمیشن، جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی گئی ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا سراغ نہ ملا۔ ذرائع کے مطابق فیض آباد دھرناانکوائری کمیشن…

مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے ایک بار پھر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 4 روپے 53پیسے مہنگا ہونے کے ساتھ ٹرپل سنچری کے قریب پہنچ گیا۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت بھی 290سے تجاوز کر گئی ہے ،نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت…

قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے قوم کا ساڑھے 6 کروڑ کا نقصان کرواکے آصفہ بھٹو کا حلف لیا گیا،بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کے حلف پر ہر پاکستانی کا احتجاج بنتا ہے. پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی…

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کاکل ہڑتال کااعلان،ہوائی اڈوں کو بھی سپلائی بند ہوگی، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام ہوائی اڈوں کو کل منگل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کیا…

وہ آئی،رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا، چلی گئی،اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی

فوٹو: اسکرین گریب ایکس  اسلام آباد: وہ آئی،رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھایا، چلی گئی،اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، صدرمملکت آصف زرداری کی صاحبزادی اورپہلی باررکن قومی اسمبلی بننے والی آصفہ بھٹونے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا…