وزیر اعظم کی زرتاج گل کو بہن کےلیے لکھا سفارشی خط واپس لینے کی ہدایت
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر کو اپنی بہن کی تقرری کے لیے قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی (نیکٹا) کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کر دی۔
نعیم الحق نے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…