قبائلی اضلاع سے یکجہتی کیلئے 4جون کو عید کااعلان کیا، شوکت یوسفزئی
پشاور(ویب ڈیسک) کے پی حکومت نے پہلے4جون کو مولانا پوپلزہی کے مطا بق عید منانے کااعلان کیا تھا پھر قضاروزہ رکھنے کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیراطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے 28 روزوں پر عید منانے کے باعث ایک روزہ قضا رکھنے کا اعلان کردیا ہے!-->!-->!-->…