چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے کرلیے۔ہر کھلاڑی کا ہر تین ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی ہو گا۔ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ لازمی کھیلنا ہوگی، ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے…

پی ٹی آئی جلسہ ، لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کردیے گئے،اسلام آباد…

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت سے متعلق چیف کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ لا اینڈ آرڈر کے قانون پر لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق برباد کردیے گئے۔ پاکستان تحریک…

سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

فائل:فوٹو کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خالد عباداللہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ خالد عباد اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے…

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 5 ریکارڈ

فائل:فوٹو کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں…

صنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کردیا، جمعرات تک گرفتارنہ کرنے کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی ورکرصنم جاوید کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہا کردیا، جمعرات تک گرفتارنہ کرنے کاحکم،عدالت نے صنم جاوید کے خلاف تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ورکنگ ڈیز میں ہم اس کا فیصلہ…

دھاندلی سے متعلق کیس ، میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لیے تیار ہوں، آپ جاکر اسٹے ختم کرائے، جسٹس…

فائل:فوٹو اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 46، این اے 47 اور این اے 48 میں دھاندلی سے متعلق کیس کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ ہائی کورٹ نے ٹرائل آگے بڑھانے پر اسٹے دیا ہے، میں تو روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل کے لیے…

نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ملک کی معیشت ان سے نہیں سنبھل رہی۔ نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی۔ شیخ رشید احمد نے…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا

فوٹو:فائل کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس میں 1007 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ آج کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرکے…

یورو کپ 2024 ، اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو برلن: فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل اتوار کو برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسپین نے پہلی…