اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ صوبہ خیبر پختون میں پاور ٹرانسمیشن نیٹ ورک…

وفاقی حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں کے معاملے میں وفاقی حکومت نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل کے توسط سے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے ،…

غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے شہادتوں کی داستان رقم کردی

فائل:فوٹو غزہ : غزہ میں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری نے فلسطین میں شہادتوں کی داستان رقم کردی، بمباری میں 76ہزار رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ شہدا کی مجموعی تعدادساڑھے 11ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جن میں 4ہزار 660 بچے ، 3ہزار سے…

لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم ،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس کے پاس لائسنس نہیں ہوتا تو کوئی اپنے آپ کو جج کا بیٹا، کوئی وکیل اور کوئی صحافی کہتا ہے بتائیں ڈیفنس واقعہ کے…

سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت دفاع نے سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ وزارت دفاع نے آرمی تنصیبات پر حملوں کے ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جبکہ…

سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کی روشنی میں سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے…

انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی:انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہو کر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ہے ۔ آئی ایم ایف سے ایک روز قبل ہوئے معاہدے کے اثرات آج بھی امریکی ڈالر پر نظر آرہے ہیں۔ انٹر بینک میں آج ڈالر مزید سستا…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور:احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے معاملے میں تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق مونس الہٰی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے…

شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ میاں نواز شریف بولنا شروع ہو گیا ہے۔ اب…

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرزکی پاکستان آمد

فائل:فوٹو اسلام آباد:برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز 3 روز کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق جنرل سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کریں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے…