سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی: سمندری طوفان کراچی سے دور ہونے لگا، فاصلہ 200 کلومیٹر ہو گیا جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان”اسنا“ کے حوالے سے چھٹا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں…

جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی پی ٹی آئی ملاقاتوں کاردعمل، صدرزرداری کے بعد وزیراعظم فضل الرحمان سے ملنے پہنچ گئے،مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پرہونے والی ملاقات میں شہبازشریف نے ان سے حمایت کرنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق…

پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان

فوٹو: فائل راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے پارٹی لیڈرزاوروکلا سے ملاقات اوربچوں سے بات نہیں کروائی جارہی،عمران خان کا کہنا ہے فیئر ٹرائل میرا حق ہے اور یہاں فیئر ٹرائل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، جتنے حالات خراب ہو رہے ہیں اتنی…

ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع

فوٹو: فائل کراچی: ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کا 2024ء کی پہلی ششماہی میں 2.6 ارب روپے کامنافع ، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (ٹی ایم بی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 22 اگست 2024 کو منعقدہ اجلاس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونے والی ششماہی کے لیے…

پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں دو نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا اور ان کی منظوری دی گئی۔ ایجنڈا…

جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے۔ سینیٹ میں بلوچستان میں دہشت…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سیکرٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ…

وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک کتنے ملکی اور غیر ملکی قرضے لئے؟تفصیلات سامنے آگئی ، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رواں سال جون تک ملکی قرض 71 ہزار ارب تھا جس میں…

ملک کے بیشترشہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا، اہم شاہراہیں پانی سے بھر گئیں

فائل:فوٹو لاہور/ کراچی/حیدر آباد/ کوئٹہ :ملک بھر میں مون سون کے زور دار سپیل کا سلسلہ جاری ہے، مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، کراچی سمیت سندھ میں آج سکول بند رہیں گے۔ سمندری طوفان نے…

بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد اورخارجی عناصر ملکر بلوچستان میں نفرت کے بیج بو رہے ہیں، دہشتگردوں کو باہر سے مدد مل رہی ہے، بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔ دہشتگردوں کو باہر سے…