انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیکورٹی وجوہات کے باعث بشریٰ بی بی کو جیل منتقل نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی…

اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش ادائیں ، مداح فریفتہ ہوگئے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سبینا سید کی نئی تصاویر میں دلکش اداوٴں پر مداح دل ہار بیٹھے۔تصاویر سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں نے اداکارہ کی خوبصورتی پر تعریفوں کے پل باندھ دئیے ۔ سبینا سید سوشل…

سعودی عرب کا جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دوریاستی حل کی جانب قابل اعتماد اور ناقابل واپسی عمل کی حمایت کی جائے ۔…

تعلیمی اداروں میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کو ہفتے میں ایک پیریڈ ماحولیات اور پودوں کی آگاہی بارے مختص کرنے کا حکم دے دیا جبکہ عدالت نے پاکستان سپر لیگ میں سکیورٹی کے فنڈز سے متعلق رپورٹ بھی طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔درخواست نے کہا حکومت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی سیکشن ڈرگ ایکٹ سے نکال رہی ہے، نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں۔ گزشتہ روز ادویات کی قیمتوں کے تعین…

پشاور ہائی کورٹ کااسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے اسد قیصر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے خلاف…

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ارشد جاوید نے کیس…

دھاندلی الزامات، سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا بیان ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر…

چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کیمپین چلانے والا شخص گرفتار

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کیمپین چلانے والا شخص گرفتار کرلیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق بیس فروری کو عبدالواسع نامی شخص جو پینڈورا، راولپنڈی کا رہائشی ہے، نے چیف جسٹس کے خلاف غلیظ اور دھمکی آمیز…