سابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان انتقال کرگئے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور معروف سفارتکار شہریار ایم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔ شہریار خان قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر، 2 بار چیئرمین پی سی بی اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔ شہریار خان کے اہل خانہ کی جانب سے انتقال کی…

ماسکو میں کنسرٹ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا، 60 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 60 کے قریب افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں آگ بھڑک اٹھی۔…

ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں،صدرآصف زرداری

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کاکہناہے کہ آج ہم دفاعی اعتبار سے ایک مضبوط ملک ہیں دنیا امن اور دہشتگردی کے خلاف ہمارے کردار اور قربانیوں کو مانتی ہے۔ہماری مسلح افواج ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، پاکستان کی…

یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:یوم پاکستان،صدرمملکت آصف زرداری نے اہم شخصیات کو اعزازات سے نوازا، ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نمایاں خدمات انجام دینے کے اعتراف میں سینئر…

یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، شکرپڑیاں میں پریڈکی شاندار تقریب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اس موقع پر اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراوٴنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے۔ مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار…

ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب

فوٹو: پی آر اسلام آباد: ہلال احمرپاکستان کے زیراہتمام یوم پاکستان کی رنگا رنگ تقریب منعقد کی گئی، یہ تقریب نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں معنقد ہوئی ،نجی سکولوں کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کئے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے…

امریکی وزیرخارجہ نے رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری قراردیدیا

فائل:فوٹو قاہرہ : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن…

پی ٹی آئی کا وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا۔پنجاب اسمبلی میں نامزد قائد حزب اختلاف ملک احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر نے ریفرنس آگے نہ بھیجے تو عدلیہ سے رجوع کیا جائے گا۔ تحریک انصاف نے…

پیپلز پارٹی کا کے پی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے الیکشن کمیشن اور عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہناہیکہ خیبرپختونخوا حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مخصوص نشستوں پر…

اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں کالعدم قرار

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئی۔وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کی رجسٹریشن کے سوا تمام غیر رجسٹرڈ کمیٹیاں ختم تصور ہوں گی جبکہ مساجد و امام…