نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نےسابق وزیراعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی۔
مسلم لیگ ن کی درخواست کی سماعت جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2!-->!-->!-->…