وفاقی کابینہ کا آخری اجلاس، سرکاری ملازمین کو اعزازیہ نہیں ملے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس اصغر خان کیس سے اظہار لا تعلقی، قانون کے مطابق کارروائی کرنے کی ہدایت کردی گئی،تمام وفاقی ملازمین کو اعزازیہ نہ دینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اصغر…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں7جون تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی حکومت نے جاتے جاتے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی بجائے برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلے کا اعلان کیا، مفتاح اسماعیل…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کا شیڈول جاری کردیا

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )عام انتخابات 2018کے شیڈول کااعلان کردیاگیا، پولنگ 25جولائی کو ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے الیکشن شیڈول کا اعلان کیا تمام صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں میں پولنگ…

راولپنڈی میں پاک تاجکستان سیاحتی رابطوں پر سیمینار

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) پاکستان اور تاجکستان میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی روابط کے حوالے سے سیمینار کاانعقاد کیاگیا راولپنڈی میں ایک روزہ سیمینار سے تاجکستان کے سفیر شیر علی جونو نوو نے الیکٹرانک ویزا کے اجراء سے متعلق کہاکہ اس سے دونوں…

فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ بن گیا، صدر نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) قبائلی علاقے باقاعدہ طور پر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئے صدر ممنون حسین نے آئینی ترمیم پر دستخط کردیے ہیں ۔فاٹا کے عوام کو بھی ملک کے دیگر حصوں کے عوام کے مساوی آئینی حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ آئینی ترمیم پر…

حکومت کے آخری چند گھنٹے

میاں صاحب آپ کی حکومت اور پھر آپ کے ایک بالکے کی حکومت کے آخری چند گھنٹے رہ گئے ہیں آپ تو عدالتوں کچہریوں کے ساتھ ساتھ خلائی مخلوق سے طعن و تشنیع میں بے حد مصروف ہیں لیکن فکر کی کوئی بات نہیں آپ کی ہدایات کے عین مطابق آپ کا بالکا جسے…

اصغر خان کیس۔ آج ہی وفاقی کابینہ اجلاس کرے آج ہی فیصلے سے آگاہ کرے۔ چیف جسٹس

فائل فوٹو لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے اصغر خان کیس پر کابینہ کا اجلاس نہ بلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج شام تک ہی اجلاس بلا کر جواب دینے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے خصوصی…

وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہو جاہے گی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی وفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی جس کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی۔ وفاقی کابینہ بھی آج رات 12 بجے تحلیل ہوجائے گی اور اس سے…

اپنا قبلہ درست کرلیں

شمشاد مانگٹ ایٹمی دھماکوں کا دن 28مئی ہے ہمارے اخبارات اور ٹی وی چینلز ان دھماکوں سے زیادہ دو خبرو ں پر زور دے رہے تھے ایک خبر حکومت اور اپوزیشن کا نگران وزیراعظم پر متفق ہونا تھا جبکہ دوسری خبر کے ذریعے ملک بھر کے عوام کو ” خبردار “…

پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کا پھڈا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کے نام پر پھڈا ہو گیا، تحریک انصاف نے ناصر کھوسہ کانام واپس لے لیا۔ تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں کی طرف سے ناصر کھوسہ کے نام پر تحفظات سامنے آنے پر ناصر کھوسہ کانام واپس لیا جب کہ پنجاب حکومت…