ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بہت جلد ختم ہونے پر آگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نےاپنے آفیشل فیس بک پیج پر جاری بیان میں ایک بار پھر اپنی معاشی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا.
انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے، گزشتہ چار ماہ کے دوران ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس کے نتیجے میں روپے کی قدر میں 4 روپے تک اضافہ ہوا ہے۔
Comments are closed.